مطلب کہ اپنا دماغ ہے ہی نہیں یا استعمال نہیں کرنا پاکستانیوں نے؟ پہلے بھارت کے نوٹس کو کاپی پیسٹ کر کے پوری قوم کو ماموں بنایا ا

25 Sep 2021, 17:26
مطلب کہ اپنا دماغ ہے ہی نہیں یا استعمال نہیں کرنا پاکستانیوں نے؟ پہلے بھارت کے نوٹس کو کاپی پیسٹ کر کے پوری قوم کو ماموں بنایا اور اب چائنا نے بین کیا تو آپ کو بھی سوچ آ گئی، بحث بڑی لمبی ہے، مختصراً یہ کہ اگر آپ کے پاس اس بارے میں علم نہیں تو پھر خاموشی بہتر ہے چین نے بھر پور پابندی لگا دی حکومت پاکستان اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی ملک میں جاری کروڑوں ڈالرز ماہانہ پر محیط انواع اقسام کرپٹو کنسیز میں جاری سو فیصد غیر قانونی سرمایہ کاری پر پوری قوت سے پابندی لگائے حوالہ ہنڈی سے جاری یہ دھندہ ملک میں موجود ڈالرز تیزی سے نگل رہا ہے